Wednesday 1 March 2017

تعارف بلاگ ''ہماری پہچان اردو زبان''

یہ بلاگ محبان اردو کے لیے تشکیل دیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد اردو کے نفاذ کے لیے جدوجہد کرنا، اردو کے نفاذ کے حوالے سے ہونے والی سرگرمیوں سے قارئین کو باخبر رکھنا اور اردو زبان کے سیکھنے، سکھانے اور روز مرہ کی بول چال میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ جو ''غلط العام یا غلط العوام'' ہیں ان کے لیے درست الفاظ فراہم کرنا اور ان کی    تصحیح کرنا ہے۔ ہم آپ کی تجاویز اور آراء کے منتظر ہیں
آپ اپنی تجاویز اور آراء سے درج ذیل برقی مواصلاتی پتے پر آگاہ کر سکتے ہیں۔آپ کے بہترین تعاون کا طلب گار:
منتظم بلاگ: قاضی عمران احمد
loveurduzuban@gmail.com

No comments: