Wednesday 1 March 2017

نظریہ پاکستان کی آٹھویں سالانہ کانفرنس کی کچھ یادگار تصاویر (کانفرنس میں''نفاذ اردو کیسے ممکن ہے؟'' پاکستان قومی زبان کی طرف سفارشات پیش کی گئیں)

آپ تمام احباب خصوصا جناب پروفیسر رفیق احمد، جناب شاہد رشید، جناب خواجہ سعد رفیق، جناب عرفان صدیقی، پروفیسرعطاالرحمن صاحب، محترمہ بشریٰ رحمن اور تحریک کے تمام دوستوں کا بہت شکریہ
نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ہونے والی آٹھویں سالانہ "نظریہ پاکستان کانفرنس کی کچھ یادگار تصاویر...
کانفرنس میں "نفاذ اردر کیسے ممکن ہے" کے عنوان سے پاکستان قومی زبان تحریک نے سفارشات جمع کروائیں...
پاکستان قومی زبان تحریک کی پیش کردہ قرار داد کو ایوان میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا...
محترمہ فاطمہ قمر اور جناب حامد انوار نے مقتدر شخصیات سے ملاقاتیں کر کے انہیں تحریک کا پیغام پہنچایا گیا....
 اور سب سے بڑھ کر یہ کہ پاکستان قومی زبان کے قائد جناب عزیز ظفر آزاد کی تجویز پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے جناب شاہد رشید اور پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد 
نے قومی سطح کی "اردو کانفرنس" کے انعقاد کی نوید بھی سنائی


Image may contain: 3 people, people standing


Image may contain: 5 people, people standing and suit
Image may contain: 4 people, indoor

Image may contain: 2 people, people sitting and indoor


No comments: